مجیب:مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1608
تاریخ اجراء:15رمضان المبارک1445 ھ/26مارچ2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
عورت کے ساتھ اعتکاف والے کمرے میں اس کی بہن یا والدہ
سوسکتی ہیں یا نہیں جبکہ وہ آپس میں باتیں نہ
کریں؟ نیز یہ بھی بتادیجئے کہ دورانِ اعتکاف کس کس
سے پردہ کرنا ہوگا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
مسجدبیت میں اعتکاف کرتے ہوئے
عورت کے ساتھ اس کی والدہ یا بہن وغیرہ کے سونے یا کوئی
جائز بات کرنے میں شرعاً حرج نہیں، نیز اعتکاف کے دوران عورت کے
لیے پردے کے وہی
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
سر کے بالوں کے بارے میں شرعی حکم
عورت کو روزہ کی حالت میں حیض یا نفاس آجائے تو کیا وہ کھا پی سکتی ہے ؟
کانچ کی چوڑیاں پہننا
محرم کے بغیر عمرے پر جانا
وضو کے بعد ناخن پالش لگانے اور آرٹیفیشل جیولری پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
میک اَپ والے اسٹیکرز لگے ہوں تو وضو غسل کا حکم
اسلامی بہنیں سرکا مسح کیسے کریں؟
دودھ پلانے والی ماؤں کیلئے رمضان کے روزے کا حکم