مجیب:مولاناعبدالرب شاکر عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-324
تاریخ اجراء:08جُمادَی الاُولٰی1443ھ/13دسمبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اسلامی بہنیں
بالوں کو سنبھالنے کے لئے لوہے وغیرہ کی کلپ لگاتی ہیں تو کیا
انہیں لگا کر نماز پڑھ سکتی ہیں؟
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اسلامی بہنوں کا بالوں کو سنبھالنے کے لئے لوہے وغیرہ کے کلپ لگانا جائز ہے اور اسی حالت میں نماز بھی پڑھ سکتی ہیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ
تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
سر کے بالوں کے بارے میں شرعی حکم
عورت کو روزہ کی حالت میں حیض یا نفاس آجائے تو کیا وہ کھا پی سکتی ہے ؟
کانچ کی چوڑیاں پہننا
محرم کے بغیر عمرے پر جانا
وضو کے بعد ناخن پالش لگانے اور آرٹیفیشل جیولری پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
میک اَپ والے اسٹیکرز لگے ہوں تو وضو غسل کا حکم
اسلامی بہنیں سرکا مسح کیسے کریں؟
دودھ پلانے والی ماؤں کیلئے رمضان کے روزے کا حکم