مجیب: مولانا جمیل احمد غوری
عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1263
تاریخ اجراء: 23جمادی الاول1445
ھ/08دسمبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
عورت کی اگلی شرمگاہ سے ہوا نکلنے سے وضو ٹوٹ
جائے گا یا نہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
آگے کی شرمگاہ سے ہوا نکلے تو اس سے وضو نہیں
ٹوٹے گا، پیچھے کے مقام سے ہوا نکلنے سے وضو ٹوٹ جائے گا۔
بہار شریعت میں ہے:”مر د یا عورت کے آگے
سے ہَوا نکلی یا پیٹ میں ایسا زخم ہوگیا کہ
جِھلّی تک پہنچا ،اس سے ہَوا نکلی تو وُضو نہیں جائے گا۔“(بہار شریعت، جلد1، صفحہ 304،
مکتبۃ المدینہ، کراچی)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
سر کے بالوں کے بارے میں شرعی حکم
عورت کو روزہ کی حالت میں حیض یا نفاس آجائے تو کیا وہ کھا پی سکتی ہے ؟
کانچ کی چوڑیاں پہننا
محرم کے بغیر عمرے پر جانا
وضو کے بعد ناخن پالش لگانے اور آرٹیفیشل جیولری پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
میک اَپ والے اسٹیکرز لگے ہوں تو وضو غسل کا حکم
اسلامی بہنیں سرکا مسح کیسے کریں؟
دودھ پلانے والی ماؤں کیلئے رمضان کے روزے کا حکم