مجیب: سید
مسعود علی عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-599
تاریخ اجراء:02ربیع الثانی1444 ھ /29اکتوبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
عورت
کالاؤڈاسپیکر وغیرہ کے ذریعے اتنی بلند آواز سے نعت
خوانی کرنا کہ اس کی آواز غیر محرم مردوں تک پہنچے ناجائز و
گناہ ہے۔
اعلیٰ
حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ عورتوں کے
میلاد پڑھنے کے بارے میں فرماتے ہیں: ” عورتوں کا اس طرح پڑھنا کہ ان کی آواز
نامحرم سنیں باعثِ ثواب نہیں بلکہ گناہ ہے۔“(فتاویٰ رضویہ، جلد22،صفحہ245،
رضا فاؤنڈیشن لاہور)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
سر کے بالوں کے بارے میں شرعی حکم
عورت کو روزہ کی حالت میں حیض یا نفاس آجائے تو کیا وہ کھا پی سکتی ہے ؟
کانچ کی چوڑیاں پہننا
محرم کے بغیر عمرے پر جانا
وضو کے بعد ناخن پالش لگانے اور آرٹیفیشل جیولری پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
میک اَپ والے اسٹیکرز لگے ہوں تو وضو غسل کا حکم
اسلامی بہنیں سرکا مسح کیسے کریں؟
دودھ پلانے والی ماؤں کیلئے رمضان کے روزے کا حکم