مجیب: مولانا عبدالرب شاکر عطاری
مدنی
فتوی نمبر: WAT-534
تاریخ اجراء: 08رجب المرجب 1443ھ/10فروری2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اسلامی بہن کا
سجدہ کرتے وقت پاؤں کی انگلیوں کا پیٹ نہ لگانا کیسا ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اسلامی بہن سجدے میں انگلیوں
کا پیٹ زمین پر نہیں لگائے گی کہ اس کے لئے حکم یہ ہے کہ پنڈلیوں
کو زمین کے ساتھ لگائے اور پنڈلیوں کو زمین کے ساتھ لگانے کی
صورت میں پاؤں کی انگلیوں کا پیٹ زمین پر لگنا ممکن
نہیں ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
سر کے بالوں کے بارے میں شرعی حکم
عورت کو روزہ کی حالت میں حیض یا نفاس آجائے تو کیا وہ کھا پی سکتی ہے ؟
کانچ کی چوڑیاں پہننا
محرم کے بغیر عمرے پر جانا
وضو کے بعد ناخن پالش لگانے اور آرٹیفیشل جیولری پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
میک اَپ والے اسٹیکرز لگے ہوں تو وضو غسل کا حکم
اسلامی بہنیں سرکا مسح کیسے کریں؟
دودھ پلانے والی ماؤں کیلئے رمضان کے روزے کا حکم