مجیب: مولانا محمد سجاد عطاری مدنی
فتوی نمبر:WAT-2320
تاریخ اجراء: 19جمادی الاول1445 ھ/04دسمبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
پوچھی گئی صورت میں خواتین
کےلئے اس حالت میں درود پاک پڑھنا شرعا جائز ہے ،ہاں البتہ ادب کا تقاضا یہ
ہے کہ ذکرکرتے وقت اور درودپڑھتے وقت بھی سر ڈھانپ
لیا جائے ۔
نوٹ:یادرہے کہ گھر کے کام کاج کرتے وقت
بھی دوپٹہ اتارنا اس صورت میں جائز ہوتا ہے ،جب بے پردگی والی صورت نہ
ہو،ورنہ جائزنہیں ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
سر کے بالوں کے بارے میں شرعی حکم
عورت کو روزہ کی حالت میں حیض یا نفاس آجائے تو کیا وہ کھا پی سکتی ہے ؟
کانچ کی چوڑیاں پہننا
محرم کے بغیر عمرے پر جانا
وضو کے بعد ناخن پالش لگانے اور آرٹیفیشل جیولری پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
میک اَپ والے اسٹیکرز لگے ہوں تو وضو غسل کا حکم
اسلامی بہنیں سرکا مسح کیسے کریں؟
دودھ پلانے والی ماؤں کیلئے رمضان کے روزے کا حکم