Haiz ke dino me aurat ka quran pak sunne ka hukum ?

 حیض کے دنوں میں عورت کا قرآن پاک سننے  کا حکم ؟

مجیب: سید مسعود علی عطاری مدنی

فتوی نمبر: Web-624

تاریخ اجراء: 06ربیع الثانی 1444  ھ/02نومبر 2022 ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   اگر کوئی عورت اپنی ماہواری کے ایام میں سورۂ رحمٰن سننا چاہے ، تو سن سکتی ہے ؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   جی ہاں! ماہواری کے دنوں میں قرآنِ پاک سننا، جائز ہے، لیکن پڑھنا اور چھونا ، جائز نہیں۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم