مجیب: سید مسعود علی عطاری
مدنی
فتوی نمبر: Web-624
تاریخ اجراء: 06ربیع الثانی 1444 ھ/02نومبر 2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اگر کوئی عورت اپنی ماہواری کے ایام میں
سورۂ رحمٰن سننا چاہے ، تو سن سکتی ہے ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ
الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ
بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ
وَالصَّوَابِ
جی ہاں! ماہواری کے دنوں میں
قرآنِ پاک سننا، جائز ہے، لیکن پڑھنا اور چھونا ، جائز نہیں۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ
وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
سر کے بالوں کے بارے میں شرعی حکم
عورت کو روزہ کی حالت میں حیض یا نفاس آجائے تو کیا وہ کھا پی سکتی ہے ؟
کانچ کی چوڑیاں پہننا
محرم کے بغیر عمرے پر جانا
وضو کے بعد ناخن پالش لگانے اور آرٹیفیشل جیولری پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
میک اَپ والے اسٹیکرز لگے ہوں تو وضو غسل کا حکم
اسلامی بہنیں سرکا مسح کیسے کریں؟
دودھ پلانے والی ماؤں کیلئے رمضان کے روزے کا حکم