مجیب: مولانا جمیل احمد غوری
عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1269
تاریخ اجراء: 28جمادی الاول1445 ھ/13دسمبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیا عورت اپنی عورت دوست کے رخسار پر بوسہ دے
سکتی ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
نہیں دے سکتی کہ ایسا کرنا مکروہ
ہے۔
بہار شریعت میں در مختار کے حوالے سے ہے:”عورت نے عورت کے منہ یا رخسارہ کو بوقتِ
ملاقات یا بوقتِ رخصت بوسہ دیا، یہ مکروہ ہے۔“(بہار
شریعت،جلد3،صفحہ472،مکتبۃ المدینہ،کراچی)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
سر کے بالوں کے بارے میں شرعی حکم
عورت کو روزہ کی حالت میں حیض یا نفاس آجائے تو کیا وہ کھا پی سکتی ہے ؟
کانچ کی چوڑیاں پہننا
محرم کے بغیر عمرے پر جانا
وضو کے بعد ناخن پالش لگانے اور آرٹیفیشل جیولری پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
میک اَپ والے اسٹیکرز لگے ہوں تو وضو غسل کا حکم
اسلامی بہنیں سرکا مسح کیسے کریں؟
دودھ پلانے والی ماؤں کیلئے رمضان کے روزے کا حکم