Artificial Jewellery Se Rang Utar Jaye To Usay Pehan Kar Namaz Parhna

آرٹیفیشل جیولری سے رنگ اتر جائے ،تو اسے پہن کر نمازپڑھنے کا کیا حکم ہے

مجیب: ابو مصطفیٰ محمد ماجد رضا  عطاری مدنی

فتوی نمبر:Web-613

تاریخ اجراء: 24ربیع لاول1444 ھ  /26اکتوبر2022 ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   اگر آرٹیفیشل جیولری پر سے اس کا رنگ اتر جائے، تو کیا اس نماز ہو جائے گی؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   علمائے کرام نےخواتین کے لیےسونے چاندی کے علاوہ دیگر دھاتوں کی بنی ہوئی آرٹیفیشل جیولری پہننے کو جائز قرار دیا ہے لہذا اسے پہن کر نماز پڑھنی بھی جائز ہےاگرچہ اس پر سے رنگ اتر گیا ہو ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم