مجیب:مولانا محمد ماجد رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1168
تاریخ اجراء:25ربیع الثانی1445ھ/10نومبر2023ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
رب کریم سے اپنی مصیبتوں کی
شکایت کرنے اور مصیبتیں
ختم ہونے کی دعا کرنے میں کونسا فرق ہے؟
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
شکوہ کرنے اور دعا کرنے میں فرق واضح ہے کہ دعا میں
آدمی اللہ تعالی کی عطا پر راضی رہتے ہوئے اس سے
کسی چیز کا سوال کرتا ہے جبکہ شکوہ میں آدمی اللہ
تعالی کی عطا پر راضی نہیں ہوتا اسی لیے اللہ
تعالی سے شکوہ جائز نہیں ،دعا جائز ہے کہ اللہ تعالی خالق و
مالک ہے وہ جسے چاہے جو عطافرمائے بند ے کو یہ حق نہیں کہ وہ اس سے شکوہ کرے ہاں وہ اس سے دعا کرسکتا ہے
۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ
وَسَلَّم
یزید اورابوطالب کے بارےمیں اہلسنت کے کیا عقائدہیں؟
اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایک نام نوربھی ہے اس کے کیا معنی ہیں؟
دنیا میں جاگتی آنکھوں سے دیدارالہی ممکن ہے یانہیں؟
کیا اللہ عزوجل کو خدا کہہ سکتے ہیں؟
کیا شوہر کو مجازی خدا کہہ سکتے ہیں؟
کیا دُعا سے تقدیر بدل جاتی ہے؟
پیرپہ ایسااعتقادہو کہ پیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے کہنا کیسا؟
ذات باری تعالی کےلیے چوہدری کا لفظ استعمال کرنا کیسا؟