مجیب:مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-1662
تاریخ اجراء:30شوال المکرم1445 ھ/09مئی2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
میدانِ حشر کس سرزمین پر قائم کیا
جائے گا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
حدیث
پاک میں ہے،سیدنا ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ’’قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
الشام أرض المحشر والمنشر‘‘ یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شام حشر و نشر کی زمین ہے۔(کنز العمال،جلد12،صفحہ273،الحدیث:35013،الناشر: مؤسسۃ
الرسالۃ)
صدر
الشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ
فرماتے ہیں:’’یہ میدانِ حشر ملکِ شام کی زمین پر
قائم ہوگا۔ ‘‘(بہار شریعت،
جلد1،صفحہ132،مکتبۃ المدینہ،کراچی)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
یزید اورابوطالب کے بارےمیں اہلسنت کے کیا عقائدہیں؟
اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایک نام نوربھی ہے اس کے کیا معنی ہیں؟
دنیا میں جاگتی آنکھوں سے دیدارالہی ممکن ہے یانہیں؟
کیا اللہ عزوجل کو خدا کہہ سکتے ہیں؟
کیا شوہر کو مجازی خدا کہہ سکتے ہیں؟
کیا دُعا سے تقدیر بدل جاتی ہے؟
پیرپہ ایسااعتقادہو کہ پیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے کہنا کیسا؟
ذات باری تعالی کےلیے چوہدری کا لفظ استعمال کرنا کیسا؟