مجیب: ابو مصطفیٰ محمد ماجد رضا
عطاری مدنی
فتوی نمبر: Web-426
تاریخ اجراء: 02محرم الحرام1443 ھ/01اگست2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بعض لوگوں سے سنتے ہیں کہ بروزِ قیامت
ہاتھوں کی انگلیوں کے نام پوچھے جائیں گے اور نام بتاتے بھی
ہیں کہ آمین،امانت،جنت،شہادت انگلیوں کے نام ہیں۔یہ
بات کہاں تک درست ہے؟اگر درست ہے،تو کیا انگلیوں کے نام بھی یہی
ہیں؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
سوال میں مذکور بات من گھڑت ہے ۔
عربی اور فارسی میں انگلیوں کے نام ہیں، لیکن
وہ یہ نہیں جو سوال میں مذکور ہیں۔نیز ان کا
بروز قیامت حساب کتا ب سے کوئی تعلق نہیں ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
یزید اورابوطالب کے بارےمیں اہلسنت کے کیا عقائدہیں؟
اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایک نام نوربھی ہے اس کے کیا معنی ہیں؟
دنیا میں جاگتی آنکھوں سے دیدارالہی ممکن ہے یانہیں؟
کیا اللہ عزوجل کو خدا کہہ سکتے ہیں؟
کیا شوہر کو مجازی خدا کہہ سکتے ہیں؟
کیا دُعا سے تقدیر بدل جاتی ہے؟
پیرپہ ایسااعتقادہو کہ پیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے کہنا کیسا؟
ذات باری تعالی کےلیے چوہدری کا لفظ استعمال کرنا کیسا؟