مجیب: ابو الحسن جمیل
احمد غوری العطاری
فتوی نمبر:Web-789
تاریخ اجراء:08جماد ی الاوّل1444 ھ /03دسمبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
دنیا میں آنکھوں سے دیدارِ الہٰی حضور سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم کا خاصہ ہے،کسی اور کو حتیٰ کہ فرشتوں کو بھی میسر
نہیں۔ہاں آخرت میں مسلمانوں کی طرح فرشتے بھی دیدارِ
الہٰی سے مشرف کیے جائیں گے۔
علامہ
جلال الدین سیوطی شافعی رحمۃ اللہ علیہ نے ایک
کتاب لکھی کہ ”عورتوں کو جنت میں دیدار الہٰی ہوگا یا
نہیں؟ “اس میں فرشتوں کو دیدارِ الہٰی ہونے پر کلام
کرنے کے بعد راجح و قوی قول لکھتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں:”لکن اقوی انھم یرونہ“ لیکن سب سے قوی
قول یہ ہے کہ فرشتے بھی اللہ پاک کا دیدار کریں گے۔“(تحفۃ الجلساء برؤیۃ
اللہ للنساء، صفحہ14،مطبوعہ القصیم)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
یزید اورابوطالب کے بارےمیں اہلسنت کے کیا عقائدہیں؟
اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایک نام نوربھی ہے اس کے کیا معنی ہیں؟
دنیا میں جاگتی آنکھوں سے دیدارالہی ممکن ہے یانہیں؟
کیا اللہ عزوجل کو خدا کہہ سکتے ہیں؟
کیا شوہر کو مجازی خدا کہہ سکتے ہیں؟
کیا دُعا سے تقدیر بدل جاتی ہے؟
پیرپہ ایسااعتقادہو کہ پیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے کہنا کیسا؟
ذات باری تعالی کےلیے چوہدری کا لفظ استعمال کرنا کیسا؟