فتوی نمبر:WAT-213
تاریخ اجراء:29ربیع الاول 1443ھ/05نومبر2021ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کافر کو
مرنے کے بعد R.I.P (rest in peace) یعنی وہ امن میں رہے ،کہنا
کیسا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
R.I.P (rest in peace ترجمہ: امن میں رہے)ایک دعائیہ جملہ ہے، جس کے معنی مرحوم و مغفور کے بنتے
ہیں اور کافر کومرنے کے بعد مغفرت کی دعا دینے کو فقہاء نے کفر لکھا ہے۔ لہذاایسی دعاکے
لیے اس طرح کے الفاظ بھی نہیں لکھ سکتے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
یزید اورابوطالب کے بارےمیں اہلسنت کے کیا عقائدہیں؟
اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایک نام نوربھی ہے اس کے کیا معنی ہیں؟
دنیا میں جاگتی آنکھوں سے دیدارالہی ممکن ہے یانہیں؟
کیا اللہ عزوجل کو خدا کہہ سکتے ہیں؟
کیا شوہر کو مجازی خدا کہہ سکتے ہیں؟
کیا دُعا سے تقدیر بدل جاتی ہے؟
پیرپہ ایسااعتقادہو کہ پیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے کہنا کیسا؟
ذات باری تعالی کےلیے چوہدری کا لفظ استعمال کرنا کیسا؟