مجیب: مولانا عبدالرب شاکر عطاری
مدنی
فتوی نمبر: WAT-517
تاریخ اجراء: 01 رجب المرجب 1443ھ/03فروری2022ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
کیاجنات کے وجود پر ایمان
لانا ضروری ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جنات کے وجود پر
ایمان لانا ضروری ہے کہ جنات کاوجود قرآن وحدیث سے ثابت
ہے ،قرآن پاک میں ایک پوری
سورت کانام ،سورۃ الجن ہے ، جنات کے وجود کاانکارکرنا کفر ہے۔
وَاللہُ
اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
یزید اورابوطالب کے بارےمیں اہلسنت کے کیا عقائدہیں؟
اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایک نام نوربھی ہے اس کے کیا معنی ہیں؟
دنیا میں جاگتی آنکھوں سے دیدارالہی ممکن ہے یانہیں؟
کیا اللہ عزوجل کو خدا کہہ سکتے ہیں؟
کیا شوہر کو مجازی خدا کہہ سکتے ہیں؟
کیا دُعا سے تقدیر بدل جاتی ہے؟
پیرپہ ایسااعتقادہو کہ پیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے کہنا کیسا؟
ذات باری تعالی کےلیے چوہدری کا لفظ استعمال کرنا کیسا؟