مجیب: مولانا محمد کفیل رضا عطاری
مدنی
فتوی نمبر:Web-1246
تاریخ اجراء: 27جمادی الاول1445 ھ/12دسمبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
جی ہاں ! یہ صریح کفریہ شعر ہے کہ
اس میں معاذاللہ! غیر خدا
(محبوب) کی پوجا کرنے کے عزم کا اظہار ہے ، اور یہ کفر ہے، نیز
اس شعر کو برضا و رغبت پڑھنے اورسننے والے پرتوبہ اورتجدیدایمان کرنا
فرض ہے اوراگرشادی شدہ تھا تو تجدیدنکاح بھی کرے ۔
کفریہ کلمات
کے بارے میں سوال جواب میں اسی طرح کے ایک شعر سے متعلق ہے: ” شعر:
دل میں تجھے بٹھا کر کرلوں گی بند
آنکھیں!
پوجا کروں گی تیری دل میں رہوں
گی تیرے
اِس میں اپنے مجازی محبوب کی پوجا کرنے
کے عزم کا اظہار ہے جو کہ کفر ہے۔‘‘(کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب ، صفحہ 513،مکتبۃ
المدینہ،کراچی)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
یزید اورابوطالب کے بارےمیں اہلسنت کے کیا عقائدہیں؟
اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایک نام نوربھی ہے اس کے کیا معنی ہیں؟
دنیا میں جاگتی آنکھوں سے دیدارالہی ممکن ہے یانہیں؟
کیا اللہ عزوجل کو خدا کہہ سکتے ہیں؟
کیا شوہر کو مجازی خدا کہہ سکتے ہیں؟
کیا دُعا سے تقدیر بدل جاتی ہے؟
پیرپہ ایسااعتقادہو کہ پیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے کہنا کیسا؟
ذات باری تعالی کےلیے چوہدری کا لفظ استعمال کرنا کیسا؟