مجیب:مولانا محمد سجاد عطاری مدنی
فتوی نمبر: WAT-2747
تاریخ اجراء: 19ذیقعدۃالحرام1445
ھ/28مئی2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
میرا سوال یہ
ہے کہ ایمان سےکیا مرادہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
ایمان کے متعلق
بہار شریعت میں ہے” ایمان اسے کہتے ہیں کہ سچے دل سے اُن
سب باتوں کی تصدیق کرے جو ضروریاتِ دین ہیں اور کسی
ایک ضرورتِ دینی کے انکار کو کفر کہتے ہیں، اگرچہ باقی
تمام ضروریات کی تصدیق کرتا ہو۔ ضروریاتِ دین
وہ مسائلِ دین ہیں جن کو ہر خاص و عام جانتے ہوں، جیسے اﷲ
عزوجل کی وحدانیت، انبیا کی نبوت،
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
یزید اورابوطالب کے بارےمیں اہلسنت کے کیا عقائدہیں؟
اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایک نام نوربھی ہے اس کے کیا معنی ہیں؟
دنیا میں جاگتی آنکھوں سے دیدارالہی ممکن ہے یانہیں؟
کیا اللہ عزوجل کو خدا کہہ سکتے ہیں؟
کیا شوہر کو مجازی خدا کہہ سکتے ہیں؟
کیا دُعا سے تقدیر بدل جاتی ہے؟
پیرپہ ایسااعتقادہو کہ پیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے کہنا کیسا؟
ذات باری تعالی کےلیے چوہدری کا لفظ استعمال کرنا کیسا؟