مجیب: مولانا محمد کفیل رضا عطاری
مدنی
فتوی نمبر:Web-1272
تاریخ اجراء: 05جمادی الثانی1445
ھ/21دسمبر2023 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
حضرت عیسیٰ علیہ السلام افضل ہیں
یا امام مہدی رضی اللہ عنہ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
بلا شک و شبہ حضرت عیسیٰ علیہ
السلام ہی افضل ہیں کہ وہ نبی
ورسول ہیں ، حضرت امام مہدی رضی اللہ تعالی عنہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے
امتی ہیں مگر نبی ہرگز نہیں ۔حضرت امام
مہدی رضی اللہ عنہ کو حضرت سیدنا عیسیٰ علیہ السلام سے افضل بتانا
، کفر ہے۔
فتاویٰ شارح بخاری میں ہے: ”کسی
بھی امتی کو کسی نبی سے افضل بتانا کفر ہے۔“(فتاویٰ شارح بخاری، جلد 1، صفحہ 564،
مطبوعہ، ہند )
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
یزید اورابوطالب کے بارےمیں اہلسنت کے کیا عقائدہیں؟
اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایک نام نوربھی ہے اس کے کیا معنی ہیں؟
دنیا میں جاگتی آنکھوں سے دیدارالہی ممکن ہے یانہیں؟
کیا اللہ عزوجل کو خدا کہہ سکتے ہیں؟
کیا شوہر کو مجازی خدا کہہ سکتے ہیں؟
کیا دُعا سے تقدیر بدل جاتی ہے؟
پیرپہ ایسااعتقادہو کہ پیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے کہنا کیسا؟
ذات باری تعالی کےلیے چوہدری کا لفظ استعمال کرنا کیسا؟