مجیب: سید
مسعود علی عطاری مدنی
فتوی نمبر:Web-755
تاریخ اجراء:18جماد ی الاوّل1444 ھ /13دسمبر2022 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
سوال
میں مذکور دونوں حضرات فرشتے ہیں۔
البدایہ والنہایہ میں ہے:”خازن الجنۃ ملک یقال لہ رضوان جاء مصرحا بہ
فی بعض الاحادیث ومنھم المؤکلون بالنار وھم الزبانیۃ
ومقدموھم تسعۃ عشر وخازنھا مالک “یعنی خازنِ جنت فرشتہ ہے اس کو
رضوان کہا جاتا ہے بعض احادیث میں اس کی صراحت آئی
ہے اور فرشتوں میں سے بعض کو جہنم
کے معاملات سپرد کئے گئے اور وہ زبانیہ ہیں اور ان میں آگے
انیس ہیں اور جہنم کے خازن مالک ہیں۔(البدایۃ والنھایۃ، جلد 1، صفحہ
75،مطبوعہ:بیروت)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
یزید اورابوطالب کے بارےمیں اہلسنت کے کیا عقائدہیں؟
اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایک نام نوربھی ہے اس کے کیا معنی ہیں؟
دنیا میں جاگتی آنکھوں سے دیدارالہی ممکن ہے یانہیں؟
کیا اللہ عزوجل کو خدا کہہ سکتے ہیں؟
کیا شوہر کو مجازی خدا کہہ سکتے ہیں؟
کیا دُعا سے تقدیر بدل جاتی ہے؟
پیرپہ ایسااعتقادہو کہ پیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے کہنا کیسا؟
ذات باری تعالی کےلیے چوہدری کا لفظ استعمال کرنا کیسا؟