مجیب: مولانا محمد ماجد رضا عطاری مدنی
فتوی نمبر: Web-1460
تاریخ اجراء: 26رجب المرجب1445 ھ/07فروری2024 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
اللہ پاک کے لیے (*فرماتے ہیں ،
کرتے ہیں ، وغیرہ*) اس طرح کے الفاظ بولنے کی شرعی حیثیت
کیا ہے ؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اللہ تعالی کے لیے جمع کے صیغے (مثلاً فرماتے
ہیں )استعمال کرنا، جائز ہے البتہ بہتر ہے کہ اس کے لیے واحد کے
صیغے استعمال کیے جائیں ۔
فتاویٰ
رضویہ میں اسی طرح کے ایک سوال کے جواب میں ہے :’’حرج نہیں، اور
بہتر صیغۂ واحد ہے کہ واحد احد کے لیے وہی انسب ہے۔“(فتاوی رضویہ ،جلد:11،صفحہ:207،رضا
فاؤنڈیشن،لاھور)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
یزید اورابوطالب کے بارےمیں اہلسنت کے کیا عقائدہیں؟
اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایک نام نوربھی ہے اس کے کیا معنی ہیں؟
دنیا میں جاگتی آنکھوں سے دیدارالہی ممکن ہے یانہیں؟
کیا اللہ عزوجل کو خدا کہہ سکتے ہیں؟
کیا شوہر کو مجازی خدا کہہ سکتے ہیں؟
کیا دُعا سے تقدیر بدل جاتی ہے؟
پیرپہ ایسااعتقادہو کہ پیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے کہنا کیسا؟
ذات باری تعالی کےلیے چوہدری کا لفظ استعمال کرنا کیسا؟