فتوی نمبر:WAT-221
تاریخ اجراء:04ربیع الآخر 1443ھ/10نومبر 2021 ء
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
سوال
سات سال کا بچہ جس
کے والدین کافر ہوں اس کے بارے میں کیا نظریہ
ہونا چاہیے کہ وہ مسلمان ہے یا کافر ؟
بِسْمِ اللہِ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ
الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
سات
سال کا بچہ سمجھدار ہوتا
ہے اور سمجھدار بچے کا اسلام
و کفر معتبر مانا جاتا ہے، اگرچہ
وہ نابالغ ہے ، لہذاکافر والدین کا سات سالہ بچے اگر اسلام قبول کر لے تو مسلمان مانا جائے
گا اور اگر کفر کرے تو کافر شمار ہوگا ، اور اگر اس سے اسلام و کفر
کچھ ظاہر نہ ہو اور اس کے والدین دونوں کافر ہوں تو بھی اسے حکم کفر شامل اور وہ کافر شمار ہوگا ، البتہ اس کے والدین
میں سے کوئی ایک مسلمان ہو تو ایسی حالت میں بچہ مسلمان کے تابع ہوگا اور
مسلمان شمار کیا جائے گا۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ
اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی
عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
یزید اورابوطالب کے بارےمیں اہلسنت کے کیا عقائدہیں؟
اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایک نام نوربھی ہے اس کے کیا معنی ہیں؟
دنیا میں جاگتی آنکھوں سے دیدارالہی ممکن ہے یانہیں؟
کیا اللہ عزوجل کو خدا کہہ سکتے ہیں؟
کیا شوہر کو مجازی خدا کہہ سکتے ہیں؟
کیا دُعا سے تقدیر بدل جاتی ہے؟
پیرپہ ایسااعتقادہو کہ پیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے کہنا کیسا؟
ذات باری تعالی کےلیے چوہدری کا لفظ استعمال کرنا کیسا؟